بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر صدر مملکت اور ترجمان کا تبصرے سے گریز

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس پر صدر مملکت عارف علوی اور انکے ترجمان نے تبصرے سے گریز کیا ہوا ہے۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق وفاقی حکومت پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے صدر عارف علوی کے حوالے سےاس موقف پر انکے ساتھ کھڑی ہے جس میں انہوں نے کہاتھاکہ اگر صدر نے(آرمی چیف کی تقرری پر) کوئی مسئلہ پیدا کرنے کی کوشش کی تو انہیں نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔حکمران اتحاد اور وفاقی حکومت بلاول کے اظہار خیال کی تائید کر رہی ہے جبکہ بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری اور بعض دیگر اہم شخصیات نے حیرانی کا اظہار کیا تھا تاہم اس معاملے میں ایوان صدر اور اس کے ترجمان کی جانب سے صدر کی جانب سے کوئی لفظ پیش نہیں کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…