منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ کے دوران بارش کا امکان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022 |

پرتھ(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا اپنا تیسرا میچ اتوار کو پرتھ میں نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی تاہم میچ کے دوران بارش کا بھی امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پرتھ میں اس وقت موسم سرد اور درجہ حرارت 10 ڈگری ہے، اتوار کو پاکستان کے میچ کے دوران ہوا اور بارش کا امکان ہے، پرتھ میں اتوار کو دن مقامی وقت دو سے چار بجے تک بارش کی پیش گوئی ہے۔اتوار کو بارش کے امکانات اس وقت 50 فیصد سے کم ہیں، دو بجے 35، تین بجے 24 اور چار بجے 11 فیصد امکانات ہیں، پرتھ میں ہفتہ کو بھی کچھ دیر بارش ہوئی ہے اور وقفے وقفے سے بوندا باندی بھی ہوئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…