راولپنڈی(این این آئی) پولیس نے میاں بیوی پر اینٹوں سے حملے کے الزام میں چارسالہ بچے پر مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا نیا کارنامہ سامنے آگیا، تھانہ نصیر آباد میں 4سالہ معصوم بچے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ غلام مصطفی نامی شہری کی جانب سے درج کروایا گیا، 4سالہ کمسن بچے پر میاں بیوی پراینٹوں،پتھروں سے حملے کا الزام ہے۔کمسن احمد کو ضمانت کیلئے ایڈیشنل سیشن جج سہیل انجم کی عدالت میں پیش کیا گیا، دوران سماعت وکیل نے کہا کہ تھانہ نصیر آباد پولیس نے آنکھیں بند کرکے مقدمہ درج کیا، 4سالہ کمسن احمد پر جو دفعہ لگائی گئی اس کی سزا 10سال ہے۔وکیل کمسن احمد نے مطالبہ کیا کہ ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد اور تفتیشی افسر کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے۔عدالت نے اظہار برہمی کرتے ہوئے مقدمے کے تفتیشی افسر کو طلب کرلیا اور بچے کا نام مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا۔
پنڈی پولیس نے 4 سالہ بچے پر ناقابل ضمانت دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف



















































