اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نے پاسپورٹ فیس کی ادائیگی آن لائن کر دی،حکومت نے ” پاسپورٹ فی ایپ” متعارف کروا دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے رہائشی بینک جانے کی بجائے ایپ سے فیس جمع کروا سکیں گے،اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی پاسپورٹ فیس آن لائن جمع ہو گی۔ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق موبائل فون میں ایپ کو ڈاؤن لوڈ کر کے فیس جمع کروائی جا سکے گی،فیس جمع ہونے پر موبائل نمبر پر 17 ہندسوں پر مشتمل کوڈ جاری کیا جائیگا۔ کوڈ کی بنیاد پر سائلین شہر کے تمام دفاتر میں پاسپورٹ کا اجراء کروا سکیں گے،اے ٹی ایم، جاز کیش سمیت تمام بینکوں سے فیس کی ادائیگی کی جا سکے گی ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئےبڑی خوشخبری آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف



















































