بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کرنوجوان نے دین اسلام قبول کر لیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کرنوجوان نے عیسائیت کو چھوڑ کر دین اسلام قبول کر لیا جس کو عالم دین نے کلمہ طیبہ پڑھا کر اسلامی طرز زندگی سے روشناس کرتے ہوئے اسلامی نام رکھ دیا۔جس پر اہل اسلام نے نومسلم نوجوان کو خوش آمدید کہا اور اپنے ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

زرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے مدرسہ مدینہ غوثیہ کے عالم دین قاضی نگاہ مصطفی چشتی کے ہاتھوں اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر فاطمہ جناح کالونی چک 71 شمالی کینوجوان ندیم مسیح نے اپنا مزہب عسائیت چھوڑ کر کلمہ طیبہ پڑھ کر دین اسلام پر کار بند ہو کر خدمت انسانیت کے لئے کوشاں رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر دین اسلام قبول کر کے کلمہ طیبہ پڑھنے والے نوجوان ندیم مسیح کا اسلامی نام محمد ندیم رکھ دیا گیا جس کو عالم دین نے گواہان کی موجودگی میں کلمہ طیبہ پڑھا کر اسے اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی بسر کرنے اور حکام الہی کو مشعل راہ بنا کر دنیا آخرت میں سرخرو ہونے کے بارے تعلیم دی اور انہیں دائرہ اسلام میں داخل ہونے پر خوش آمدید کہا اور ان کے لئے نیک خواہشات کے ساتھ دعا کروائی جبکہ اہل اسلام نے نو مسلم نوجوان کو اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا تو دین اسلام میں داخل ہونے والے نو مسلم نوجوان نے خدمت انسانیت کے ساتھ دین پر کاربند ہو کر دینی تعلیم کے حصول کے عزم کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…