بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

تیل قیمتوں میں اگلے سال بھی کمی ہوگی،آئی ایم ایف

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022 |

نیویارک (این این آئی )بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے مشرق وسط اور شمال افریقہ کے ملکوں جنہیں عام طور پر(ایم ای این اے ۔ مینا)کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، انہیں جی ڈی پی میں پانچ فیصد اضافے کے ساتھ دکھایا ہے۔آئی ایم ایف کے مطابق اگلے سال2023میں دنیا کے

مالی حالات زیادہ برے ہوں گے اس لیے اس سے پہلے ان ملکوں کی شرح نمو 3،6 تک رہ جائے گی۔آئی ایم ایف نے شرق اوسط اور شمالی افریقہ کے ان ملکوں میں افراط زر کی شرح کا اندازہ لگایا ہے کہ 2022 کی طرح اگلے سال میں بھی بلند رہے گا، رواں سال افراط زر کی ان ملکوں کی سطح 14،1 ہے۔ اس وجہ سے توانائی اور خوراک کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔مالیاتی فنڈ کے ایک ذمہ دار کا تیل برآمد کرنے والی اقوام کے بارے میں کہنا ہے کہ تیل کے مہنگا ہو جانے کی وجہ سے ان کی جی ڈی پی بہتر کارکردگی دکھا سکے گی۔آئی ایم ایف کے دائریکٹر برائے مشرق وسطی جہاد زور نے کہا کہ واضح رہے اس علاقے نے اس سے پہلے بھی معاشی دھچکوں کو روکا ہے۔ اس کے باوجود کہ یہ ملک معاشی جھٹکوں کے سنگم پر ہیں۔لیکن 2022 کی مختلف قسم کی وصولیاں سست رہیں گی۔ اس کی وجہ دنیا کے معاشی حالات کی گراوٹ ہے۔ انہوں نے کہا ‘علاقے کے تیل برآمد کرنے والے ممالک، جن میں چھ خلیجی ممالک شامل ہیں، اس سال 5،2 شرح نمو کے ساتھ باقی ساتھی ملکوں کے مقابلے میں بہتر کارکردگی دکھائیں گے۔ ‘آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگلے سال تیل کی کھپت میں بھی کمی آئے گی اور قیمتوں میں بھی کیونکہ تیل کی پیداوار میں کٹوتی معاشی سرگرمیوں کو متاثر کرے گی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…