ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ سے متعلق بہن شاہین بھٹ کا مؤقف بھی سامنے آگیا ہے۔عالیہ بھٹ کی بہن شاہین بھٹ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ عالیہ اور رنبیر دونوں پبلک فگر ہیں اور لوگوں کی نظروں میں رہتے ہیں، ایسا ممکن نہیں کہ سب کو خوش کیا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ عالیہ کے حوالے سے ان کا پورا خاندان انتہائی پرجوش ہے کیونکہ سب بہنوں میں عالیہ پہلی ہیں جو ماں بننے جا رہی ہیں۔واضح رہے کہ عالیہ بھٹ کے گھر جلد ہی ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے، انہوں نے اپریل میں اداکار رنبیر کپور سے شادی کی تھی۔شادی کے دو ماہ بعد ہی جون میں عالیہ بھٹ کے حاملہ ہونے کی خبر سامنے آئی تھی جس پر لوگوں نے چہ میگوئیاں شروع کردی تھیں کہ اداکارہ نے حاملہ ہونے کی وجہ سے شادی کی ہے۔
عالیہ بھٹ شادی سے قبل حاملہ تھیں ، بہن کا مؤقف بھی سامنے آ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































