بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

جوش خطابت میں عمران خان پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 2 ہزار 36 روپے بتا گئے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022 |

چارسدہ(این این آئی)چارسدہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیر اعظم عمران خان جوش خطابت میں پیٹرول کی قیمت2036روپے بتا گئے۔جمعرات کو چارسدہ میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نیموجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دور میں ایک لیٹر پیٹرول ڈیڑھ سو روپے تھا اور یہ 2ہزار 36 روپے پر لے گئے تاہم عمران خان کے ساتھ کھڑے پرویز خٹک نے سابق وزیر اعظم کے کان میں پیٹرول کی صحیح قیمت بتائی تو عمران خان236 روپے فی لیٹر کہہ دیا۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی گزشتہ ماہ موجودہ حکومت کا اپنے دور حکومت سے موازنہ کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا تھا کہ ان کے دور میں آٹا 50 روپے فی کلو تھا لیکن آج کراچی میں آٹا سو روپے لیٹر ہوگیا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…