ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

لندن، پی ٹی آئی کارکنوں نے مریم اورنگزیب کو گھیر لیا، الزامات لگائے اور گالیاں بھی دیں

datetime 25  ستمبر‬‮  2022 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو گھیر لیا، وفاقی وزیر کافی شاپ پر کافی لے رہی تھیں کہ پی ٹی آئی کارکن وہاں پہنچ گئے، انہوں نے مریم اورنگزیب سے نامناسب رویہ اپنایا، اس موقع پر پی ٹی آئی خواتین نے مریم اورنگزیب پر الزامات لگائے اور چور ہونے کا الزام بھی لگایا، وزیر اطلاعات پر الزام لگایا گیا کہ وہ پاکستانی عوام کا روپیہ لندن میں لٹا رہی ہیں، مریم اورنگزیب نے ان کا کوئی جواب نہ دیا اور خاموشی سے مسکراتی رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…