چندی گڑھ (این این آئی )بھارتی ریاست پنجاب کی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے چندی گڑھ یونیورسٹی میں طالبات کی نامناسب ویڈیوز لیک کرنے کے معاملے میں ایک بھارتی فوجی کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ جامعہ کے ہاسٹل میں طالبات کی نامناسب ویڈیوز کے معاملے میں چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں اب بھارتی پولیس نے اس کیس میں ایک فوجی کو بھی گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ نامناسب ویڈیوز کی ریلیز کے الزام میں اروناچل پردیش سے تعلق رکھنے والے بھارتی فوجی سنجیو سنگھ پولیس کو مطلوب تھے۔ ریاست پنجاب کی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے سنجیو سنگھ کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ انہیں جلد موہالی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ مذکورہ کیس میں پہلے ہی خاتون سمیت تین ملزمان گرفتار کیے جاچکے ہیں۔
چندی گڑھ یونیورسٹی میں طالبات کی نامناسب ویڈیوز کا معاملہ، بھارتی فوجی گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان



















































