جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ہفتے کو عمران خان بڑا اعلان کرنے والے ہیں، اسد عمر

datetime 22  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ہفتے کو عمران خان بڑا اعلان کرنے والے ہیں۔سابق وفاقی زیر اسد عمر نے ایک انٹرویومیں کہا کہ توہین عدالت کیس میں عمران خان کو آج اپنی بات کہنے کا موقع ملا ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہفتے کو عمران خان بڑا اعلان کرنے والے ہیں، مہنگائی کیخلاف ایک بہت بڑا احتجاج ہونے جارہا ہے۔اسد عمر نے کہا کہ بول نیوز ودیگر چینلز پر پابندیاں لگائی جارہی ہیں، امپورٹڈ حکومت پتہ نہیں کیوں اتنی خوف زد ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…