اسلام آباد (آن لائن) چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ارکان پارلیمنٹ کو ٹول ٹیکس پر استثنیٰ دینے کے معاملے پر چیرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو مراسلہ ارسال کردیا۔ چیرمین سینیٹ کی ہدایت پر اراکین سینٹ نے ٹول ٹیکس پر استثنیٰ لینے سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطا بق فیصلہ موجودہ معاشی اور سیلاب کی صورتحال کے تناظر میں کیا گیا۔ چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ہدایت پر سینٹ سیکرٹریٹ نے مراسلہ جاری کر دیا۔ سینٹ سیکرٹریٹ نے سیکرٹری مواصلات، چیرمین این ایچ اے اور دیگر متعلقہ حکام کے مراسلہ ارسال کر دیا۔
اراکین سینٹ کا بڑا اقدام، ٹول ٹیکس پر استثنیٰ لینے سے معذرت کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































