جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

انگلینڈ نے پاکستان کو تگڑا ٹارگٹ دے دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2022 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو جیت کے لئے انگلینڈ نے 200 کا ٹارگٹ دے دیا، انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، انگلینڈ کی جانب سے فل سالٹ اور ایلکس ہیلز نے اننگز کا آغاز کیا، فل سالٹ نے 30 رنز بنائے اور انہیں حارث رؤف نے بولڈ کیا، ایلکس نے 26 رنز بنائے اور وہ شاہنواز دھانی کا شکار بنے، ڈیوڈ ملن کوئی رنز نہ بنا سکے انہیں بھی شاہنواز دھانی نے آؤٹ کیا، بین ڈکٹ نے 43 رنز بنائے محمد نواز نے انہیں بولڈ کیا، ہیری بروک نے 31 رنز بنائے اور وہ حارث رؤف کا شکار بنے۔ معین علی نے 55 اور سیم نے 10 رنز بنائے اور دونوں ناٹ آؤٹ رہے، اس طرح مقررہ اوورز میں انگلینڈ نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے۔ شاہنواز دھانی اور حارث رؤف نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، محمد نواز کے حصے میں ایک وکٹ آئی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…