جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

شیخ رشید کی لال حویلی کو مبینہ دھمکی آمیز کال موصول

datetime 22  ستمبر‬‮  2022 |

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو دھمکی آمیز فون کال موصول ہوئی، جس کے بعد انھوں نے متعلقہ حکام کوآگاہ کردیا ہے۔جمعرات کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے انکشاف کیا کہ مجھے دھمکی آمیز فون کال موصول ہوئی۔شیخ رشید نے کہا کہ اس حوالے سے متعلقہ حکام کوآگاہ کردیا، تھانے میں بھی درخواست دے رہا ہوں۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے فون پرملنے والی دھمکیوں کیخلاف تھانہ کوہسار میں درخواست دے دی۔شیخ رشید نے درخواست میں دھمکی آمیز کال کا نمبر بھی دیا اور کہا لال حویلی کے لینڈ لائن نمبر پر دھمکی آمیز کال موصول ہوئی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…