جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان سیشن جج صاحبہ کے گھر جا کر معافی مانگنے کو تیار ہیں، کامران خان کا حیران کن انکشاف

datetime 22  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان سیشن جج صاحبہ کے گھر جا کر معافی مانگنے کو تیار ہیں، یہ بات معروف صحافی کامران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی، ان کا کہنا تھا کہ آج عمران خان نے وعدہ پورا کیا یہاں تک کہا کہ وہ سیشن جج صاحبہ کے گھر جا کر معافی مانگنے کو تیار ہیں،ساتھ ہی انہوں نے عمران خان سے لئے گئے انٹرویو کا کلپ بھی شیئر کیا،مزید کہا کہ اسی انٹرویو میں عمران خان نے حکومت کو اگر وہ جلد الیکشن کے لئے تیار ہو تو ہر مسئلے پر مذاکرات کی فراخدالانہ پیشکش بھی کی تھی اگر پاکستان بچانا ہے، مذاکرات کی میز پر ہر صورت آنا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…