لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان کی خصوصی کاوشوں سے مسلم لیگ (ن) کے دیرینہ رہنما ملک شوکت نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ملک شوکت نے اپنے صاحبزادے کے ہمراہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا ۔ اس موقع پر ہمایوں اختر خان ، جمشید اقبال چیمہ اور دیگر بھی موجود تھے۔ ملک شوکت کی گزشتہ تین دہائیوں سے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ وابستگی تھی ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک شوکت کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ہم سب نے مل کر ملک کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنی ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































