جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ سے متعلق سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کا طوفان آگیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کی کٹ سے متعلق سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کا طوفان آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے قومی ٹیم کی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کیلئے کٹ کی رونمائی کردی گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ میں بنیادی کلر ڈارک گرین ہے جبکہ لائٹ گرین اور یلو کلر کو استعمال کرتے ہوئے ٹھنڈر کی تھیم اپنائی گئی ہے۔ کلر تھیم کی وجہ سے سوشل میڈیا پر اس سے متعلق دلچسپ میمز کا ایک سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ پی سی بی اس ماسٹر پیس ویڈیو (لال تربوز والی ویڈیو)کی وجہ سے متاثر ہوا ہے۔ایک صارف نے لکھا کہ یہ تربوز کی کٹ؟

اسے پسند کرنے کی ایک اور وجہ سامنے آگئی۔کٹ کے سے متعلق ایک صارف نے کھلاڑیوں کی تصویر کے ساتھ لکھا انکل ایک تربوز دے دیں۔

ایک صارف نے تحریر کیا کہ یہ بہت ہی عمدہ کِٹ ہے، آپ اسے تربوز بولیں یا کچھ اور لیکن اگر اسی کٹ میں پاکستان ورلڈکپ جیتا تو

آپ اسے ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ ایک صارف نے کٹ سے متعلق ٹرولنگ کرنے والوں کو ہی دلچسپ میم کے ساتھ ٹرول کردیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…