لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے افسر بن گئے، 24 نیوز کی خبر کے مطابق اگست میں انہوں نے 18 لاکھ 55 ہزار روپے تنخواہ وصول کی، اسی عہدے پر کام کرنے والے ان سے پہلے افسر نے ماہانہ پانچ لاکھ ساٹھ ہزار تنخواہ لی تھی، صوبے کے سب سے بڑے افسر یعنی چیف سیکرٹری کی تنخواہ چھ لاکھ جبکہ وزیراعلیٰ کی تنخواہ دو لاکھ روپے اور دیگر مراعات ہیں۔
وزیراعلیٰ اور چیف سیکرٹری پیچھے رہ گئے، محمد خان بھٹی سب سے زیادہ ساڑھے 18 لاکھ تنخواہ لینے والے افسر بن گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































