ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

میرا اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ عمران خان کی اجازت سے تھا، شاہ محمود قریشی

datetime 20  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میرا اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ عمران خان کی اجازت سے تھا، یہ بات تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے ہم نیوز کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہی، ان کا کہنا تھا کہ میرا جب تک اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ تھا وہ عمران خان کی اجازت سے تھا، جب سے ان کا رابطہ منقطع ہوا ہے تب سے میں نے کسی سے رابطہ کیا اور نہ ہی کسی نے مجھ سے رابطہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…