جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف کیساتھ ملکہ کی آخری رسومات میں شرکت کرنے والی یہ خاتون کون ہیں؟ پتہ چل گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2022 |

لندن (این این آئی)وزیر اعظم کے ہمراہ ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شہباز شریف کے بڑے بیٹے سلیمان شہباز کی اہلیہ نے شرکت کی تھی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات گزشتہ روز ویسٹ منسٹر ایبے میں ادا کی گئیں جس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سمیت دنیا بھر سے تقریبا 500 معززین کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔وزیر اعظم کے ہمراہ ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شہباز شریف کے بڑے بیٹے سلیمان شہباز کی اہلیہ نے شرکت کی تھی۔سلیمان شہباز کی اہلیہ زینب سلیمان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔زینب سلیمان نے اپنے پیغام میں کہا کہ آپ کے ساتھ ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں جانا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔واضح رہے کہ برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات گزشتہ روز ویسٹ منسٹر ایبے میں ادا کی گئی تھیں۔ملکہ کی آخری رسومات میں امریکا، کینیڈا، فرانس سمیت دنیا بھر سے تقریبا 500معززین نے شرکت کی تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…