منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

گاڑیوں،موٹرسائیکلوں کو نمبر پلیٹ لگوانے والوں کیلئے پریشان کن خبر

datetime 8  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گاڑیوں،موٹرسائیکلوں کو نمبر پلیٹ لگوانے والوں کیلئے پریشان کن خبر

لاہور(این این آئی )گاڑیوں اورموٹرسائیکلوں کی نمبرپلیٹس کی فیسوں کی مد میں ایکسائز نے اربوں روپے وصول کرلئے ۔

پھر بھی 23لاکھ سے زائدشہری نمبرپلیٹس کے حصول کے لئے دفاترکے چکر لگانے پر مجبور ہیں۔

محکمہ ایکسائز نیشہریوں سے نمبرپلیٹس کی مد میں پونے 3ارب سے زائدکی فیسیں وصول کرلیں۔بروقت فیسوں کی وصولی کے باوجود گاڑیوں وموٹرسائیکلوں کی نمبرپلیٹس فراہم نہ کی جاسکیں۔

گزشتہ 4 سالوں سے 23لاکھ سے زائد نمبرپلیٹس التوا کا شکار ہیں۔نیم سرکاری کمپنی کے ساتھ معاہدے کے باوجود نمبرپلیٹس کے بحران پر قابو نہ پایا جاسکا۔

سیف سٹیز حکام کا کہنا ہے 70 فیصدنمبرپلیٹس موٹرسائیکلوں اور30فیصدنمبرپلیٹس گاڑیوں کی ہیں۔

محکمہ ایکسائزنے نمبرپلیٹس بنانے والی کمپنی کوسواارب کی ادائیگی کررکھی ہے۔گزشتہ 2سال کے دوران پلیٹس کی قیمتوں میں 800روپے اضافہ ہوا ہے۔

قیمتوں میں اضافے اوربروقت فیس وصولی کے باوجودنمبرپلیٹس کااجرا نہ ہوناایکسائز حکام کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…