ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بجلی صارفین پرمزید اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

datetime 3  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) ریڈیو پاکستان کو بحران سے نکالنے کیلئے بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تجویز دیدی گئی، بلوں میں صارفین سے 15 روپے وصول کئے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ریڈیو پاکستان کو بحران سے نکالنے کے لیے نیا منصوبہ سامنے آگیا

اور منصوبے کے تحت بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈیوپاکستان کیلئے بجلی بلوں میں صارفین سے15 روپے وصول کرنے کی تجویز دی گئی ہے، منظوری سے بجلی صارفین پر سالانہ 5 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے ہوگا۔ذرائع کے مطابق ریڈیو پاکستان نے تجویز دی ہے کہ بجلی بلوں میں پی ٹی وی فیس 35 سے بڑھا کر 50 روپے کی جائے، پی ٹی وی فیس کے اضافی 15 روپے ریڈیو پاکستان کو دینے کی تجویز دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈیو پاکستان نے تجویز وزارت اطلاعات و نشریات کو بھجوا دی ہے، تجویز ریڈیو پاکستان کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے دی گئی، تجویز کا مقصد پنشنرز کے مسائل کو حل کرنا ہے۔ ریڈیو پاکستان کو بحران سے نکالنے کیلئے بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تجویز دیدی گئی، بلوں میں صارفین سے 15 روپے وصول کئے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…