لندن (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 5 ملین (50 لاکھ ) روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔باکسر عامر خان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیے منعقدہ فنڈ ریزنگ تقریب لائیو ٹیلی تھون کے دوران پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔عامر خان نے عمران خان کی سیلاب زدگان کے لیے ٹیلی تھون کے دوران کال کی اور عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے فوری 50 لاکھ روپے کا اعلان کیا۔باکسر نے ہر ہفتے بھی متاثرین کے لیے 5 ملین کی رقم عطیہ کرنے کااعلان کیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پہلے تو باکسر عامر خان کی آواز نہ پہچان پائے تاہم ٹیم کی طرف سے بتائے جانے پر عامر خان کا شکریہ بھی اداکیا۔
باکسر عامر خان کا سیلاب زدگان کیلئے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































