سوات (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے صوبہ خیبر پختونخواہ کی سیلاب سے متاثرہ وادی کالام کے دورے پر جرمن سیاحوں کے ساتھ جرمن زبان میں گفتگو کرکے سب کو حیران کردیا۔شہباز شریف کے وادی کالام کے اس دورے سے ایک ویڈیو مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہوگئی، ویڈیو میں شہباز شریف کو کالام آئے پاکستانی نڑاد جرمن سیاحوں سے جرمن زبان میں گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔سیاحوں نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے سیاحوں کو ریسکیو کرنے کے اقدامات کو سراہا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے جرمن سیاحوں سے ان ہی کی زبان میں بات چیت کر کے سب کو حیران کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































