منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

آئی لو انڈیا، حسن علی کی بھارتی خاتون فین کے ہمراہ ویڈیو وائرل

datetime 31  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی بھارتی فین کے ساتھ تصویر لینے اور حریف ملک سے محبت کے اظہار میں ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر حسن علی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں ٹریننگ کرتے دیکھا جارہا تھا، اس دوران انہیں بھارتی مداح کی جانب سے روک کر بتایا گیا کہ بھارت میں ان کے کئی مداح ہیں جس پر حسن علی نے بھی بھارت سے محبت کا اظہار کیا۔حسن نے آئی لو انڈیا کہا اور پھر خاتون مداح کی درخواست پر ان کے ساتھ تصویر بنوائی۔بعد ازاں حسن علی نے ایک صحافی سے ٹکٹ مانگنے پر بھی دلچسپ گفتگو کی۔دوسری جانب حیدر علی کے ساتھ بھاگتے ہوئے جب ان پر کمنٹ کیا گیا تو جواباً حسن نے کہا بھاگوں تب بھی مسئلہ، نہ بھاگوں تب بھی مسئلہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…