پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

بھارت، کم نمبر دینے پر طلبہ کا استاد پر درخت سے باندھ کر تشدد

datetime 31  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت، کم نمبر دینے پر طلبہ کا استاد پر درخت سے باندھ کر تشدد

نئی دہلی (این این آئی)امتحان میں کم نمبر ملنے پر بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں طلبہ نے استاد اور کلرک کو درخت سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بناڈالا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پریکٹیکل میں کم مارکس ملنے پر 9ویں جماعت کے طلبہ نے دلبرداشتہ ہوکر استاد اور اسکول کے کلرک کو درخت سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 32 میں سے 11 طلبہ کا (DD) گریڈ آیا ہے جسے فیل ہونے کے مترادف سمجھا جاتا ہے۔

تاہم اسکول انتظامیہ کی جانب سے طلبہ کا مستقبل خراب ہونے کے خدشے پر اس واقعے کی کوئی ایف آئی آر درج نہیں کروائی گئی ہے۔

تحقیقاتی افسر کے مطابق اسکول میں 200 طلبہ زیر تعلیم ہیں، جن میں سے بیشتر اس واقعے میں ملوث ہیں۔متاثرہ استاد جو کہ

اسکول کے ہیڈ ماسٹر بھی رہ چکے ہیں انہوں نے امن و امان برقرار رکھنے کی خاطر سزا کے طور پر جماعت 9 اور 10 کی کلاسیں دو دن کے لیے معطل کردیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…