پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

میری نیک تمنائیں پاکستانی سیلاب متاثرین کیساتھ ہیں بالی ووڈ کے سینئر اداکار رضا مرادکا ویڈیو بیان سامنے آگیا

datetime 31  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کے سینئر اداکار رضا مراد نے کہا ہے کہ وہ سیلاب سے متاثرین پاکستانیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ان کی نیک تمنائیں متاثرین کے ساتھ ہیں۔اپنے ایک وڈیو بیان میں رضا مراد کا کہنا تھا کہ دکھ کی گھڑیاں اللہ تعالیٰ کی طرف سے آتی ہیں لیکن یہ دکھ اور پریشانی جلد ختم ہوجاتی ہے۔ برا وقت مہمان کی طرح ہوتا ہے اور ہمیشہ نہیں رہتا۔انہوں نے مزید کہا کہ تباہ کن سیلاب نے لوگوں کو جو مالی، جانی اور ذہنی نقصان پہنچایا ہے ہم اس سے بخوبی واقف ہیں۔اداکار نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ کئی مرتبہ اپنے بندوں کا امتحان لیتا ہے۔ لوگ اس سیلاب کو امتحان کی گھڑی سمجھیں۔انہوں نے کہا کہ میں اللہ کی بارگاہ میں دعا کرتا ہوں کہ آپ کے ملک میں حالات دوبارہ معمول کے مطابق آجائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…