ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق ملائیشین وزیر اعظم مہاتیر محمد کورونا کا شکار

datetime 31  اگست‬‮  2022 |

کوالالمپور (این این آئی)ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کو اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے بتایا کہ مہاتیر محمد کورونا وائرس کی ہلکی علامات محسوس کر رہے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے مزید بتایا ہے کہ مہاتیر محمد کچھ روز تک اسپتال میں ڈاکٹروں کے زیرِ نگرانی رہیں گے۔واضح رہے کہ 97 سالہ مہاتیر محمد پہلی بار کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…