پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسسٹنٹ کمشنر نے مجھے جیل بھیجا تو آپ ایک لفظ نہ بولے،عرفان صدیقی کا عمران خان پر طنز

datetime 31  اگست‬‮  2022 |

عرفان صدیقی کا عمران خان پر طنز

اسلام آبا د(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر نے مجھے جیل بھیجا

تو آپ ایک لفظ نہ بولے۔ اپنے بیان میںعرفان صدیقی نے کہا کہ عمران خان صاحب! اسسٹنٹ کمشنر نے ایگزیکٹو مجسٹریٹ کے طور پر مجھے جیل بھیجا، ہتھکڑی سمیت 14 روز کے ریمانڈ پرجیل بھیجاگیا، اسسٹنٹ کمشنر نے مجھے جیل بھیجا تو آپ ایک لفظ نہ بولے،

اب ایک ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکانے کی دلیل کہ ایگزیکٹو مجسٹریٹ سمجھا تھا۔انہوں نے کہا کہ ایڈیشنل سیشن جج کو

ایگزیکٹو مجسٹریٹ سمجھنے کی کیا منطق ہے جناب کی، ماشا اللہ۔یاد رہے کہ خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر عمران خان نے

معافی مانگنے سے انکار کردیا اور کہا کہ ان کے خیال میں زیبا چوہدری جوڈیشل مجسٹریٹ نہیں ایگزیکٹو مجسٹریٹ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…