پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

خواجہ آصف نے مفتاح اسماعیل سے متعلق دلچسپ میمز شیئر کردیں

datetime 31  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)آئی ایم ایف کی قسط منظور ہونے پر وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے متعلق دلچسپ میمز شیئر کر دیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ محمد آصف نے بالی ووڈ فلم کا ایک سین شیئر کیا ہے جس میں ایک مسافر طیارہ آگ لگانے کے باعث گر رہا ہوتا ہے۔خواجہ محمد آصف کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں اسپائڈر مین کی جگہ مفتاح اسماعیل کی تصویر لگائی گئی ہے اور وہ طیارے کو گرنے سے بچا لیتے ہیں۔وزیر دفاع نے ایک اور میم شیئر کی ہے جس میں آئی ایم ایف بورڈ سے متعلق ایک بیان لکھا ہے کہ ‘میمن تھا ہمارے تو پیچھے ہی پڑ گیا تھا مشکل سے پیسے دے کر جان چھڑوائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…