ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

لندن،ن لیگی رہنماء کا بیٹا چاقو کے وار سے قتل

datetime 31  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں مسلم لیگ ن کے رہنماء کے بیٹے کو دن دہاڑے چاقو کے وار سے قتل کردیا گیا۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق لندن میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں بڑھنے لگی ہیں، ایک اور پاکستانی نوجوان کو دن دہاڑے چاقوؤں کے وار سے قتل کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق 22 سالہ رفاقت کیانی کو نامعلوم افراد نے سلاؤ میں قتل کیا، وہ مسلم لیگ ن کے رہنماء ذاکر کیانی کے بیٹے تھے۔پاکستانی نوجوان کے قتل پر لندن میں مقیم پاکستانی کمیونٹی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔پولیس نے رفاقت کیانی کے قتل کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کرلیا، مزید تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…