اسلام آباد(این این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو سیلاب متاثرین کیلئے 30لاکھ ڈالر گرانٹ فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق فراہم کی گئی رقم سیلاب زدگان کی امداد، فوڈ سپلائی، ٹینٹ خریداری کیلئے استعمال ہوگی۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ جولائی کے دوران پاکستان میں پیشگوئی سے 60فیصد سے زائد بارشیں ہوئی، جس کی باعث آنیوالے سیلاب سے 3کروڑ 30لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔اے ڈی بی نے کہا کہ سیلاب سے پاکستان میں ایک ہزار سے زائد اموات جبکہ 1500 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے لاکھوں ڈالر امداد کی منظوری دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں!
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
بیٹی کے انتقال پر گاؤں جانے والا باپ ڈکیتوں کی گولی کا نشانہ بن گیا



















































