ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

عوام کیلئے خوشخبری،ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

datetime 31  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے خوشبخری،ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ایل پی جی کی قیمتوں میں 6 روپے 36 پیسے فی کلوگرام کمی کی گئی ہے۔ 11 اعشاریہ 8 کلوگرام کا گھریلوسلنڈر75 روپے 11 پیسے سستا ہوگیا۔ستمبرکیلیے ایل پی جی کی نئی قیمت 211 روپے 55 پیسے فی کلوگرام مقرر کی گی گئے۔11 اعشاریہ 8 کلوگرام گھریلوسلنڈرکی قیمت 2 ہزار496 روپے مقررکی گئی ہے۔اوگرا نے ایل پی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…