پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کا 500کروڑ روپے اکٹھے کرنے کے دعوے میں کتنی حقیقت ہے؟ اور یہ پیسے کہاں ہے ہیں، نجم سیٹھی کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 31  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بھی ٹیلی تھون کی جس میں انہوں نے 500کروڑ روپے اکٹھے کرنے کا دعویٰ کیا ہے،اس دعوے میں کتنی حقیقت ہے؟ اور یہ پیسے کہاں ہے ہیں ؟نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیو زکے پروگرام میں سینئر صحافی نجم سیٹھی نے پروگرام ’’نجم سیٹھی شو ‘‘میں قلعی کھول دی ۔ کہتے ہیں کہ آج کل سیلاب زدگان کیلئے پیسے اکٹھے کرنے کی دوڑ لگی ہوئی ہے،عطیات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے،امداد کے نام پر سیاست کی جارہی ہے،پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو پیسے دینے کے وعدے کیے گئے ہیں ،وعدے تو سب لوگ کرتے ہیں ،اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جو وعدے کیے جاتے ہیں وہ پورے نہیں ہوتے،لوگ وعدہ کرکے کم پیسے دیتے ہیں ،ٹیلی تھون پبلسٹی ہوتی ہے۔ مزید ویڈیو میں ملاحظہ کریں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…