اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل سے متعلق لطیفہ ٹوئٹ کردیا۔گزشتہ روز عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے قرض کے اجرا کی منظوری دی، بورڈ نے پاکستان کیلئیایک ارب 10 کروڑ ڈالرز کی قسط منظور کی۔قسط کی منظوری کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل سے متعلق لطیفہ ٹوئٹ کیا ہے۔وزیر دفاع کی جانب سے ایک پوسٹ کا اسکرین گریب ٹوئٹ کیا گیا ہے جس میں لکھا ہے کہ میمن تھا ہمارے تو پیچھے ہی پڑ گیا تھا مشکل سے پیسے دیکر جان چھڑاوائی ہے، آئی ایم ایف بورڈ۔اس کے علاوہ بھی خواجہ آصف نے ایک کلپ شیئر کیا ہے جس میں مفتاح کو سپرمین سے تشبیہ دی گئی ہے۔
آئی ایم ایف سے قرض کی منظوری، خواجہ آصف کا مفتاح سے متعلق مزاحیہ ٹویٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































