ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک میں ٹماٹر اور پیاز کی قلت کا خدشہ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 30  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے پیاز اور ٹماٹر کی دستیابی اور قیمتوں میں کمی کیلئے ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔اعلامیے کے مطابق وزارت قومی تحفظ خوراک و تحقیق نے پیاز اور ٹماٹر کے درآمدی پرمٹ 24 گھنٹوں میں جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اعلامیے کا کہنا ہے کہ وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی نے ایف بی آر کو تجویز ارسال کردی ہے جس میں پیاز اور ٹماٹر کی درآمد پر ٹیکس اور لیویز اگلے 90 دنوں کیلئے معاف کرنے کی تجویز شامل ہے۔اعلامیے کے مطابق درآمد کنندگان کو پیاز اور ٹماٹر درآمد کرنے کی اجازت ہوگی۔خیال رہے کہ ملک میں بدترین سیلاب کے بعد وفاقی حکومت نے ایران اور افغانستان سے پیاز اور ٹماٹر درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزارت تجارت نے سمری بھی تیار کرلی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…