پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

سیلاب میں پھنسی لڑکی کی دعا قبول ہوگئی

datetime 30  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیلاب میں پھنسی لڑکی کی دعا قبول ہوگئی

کراچی(این این آئی)سندھ کے مختلف شہروں میں سیلاب میں پھنسے لوگوں کیلئے سندھ کی لڑکی دعا کی مانگی گئی دعا قبول ہوگئی۔

اس دعا پر پاک فوج نے فوری ریسکیو آپریشن کیا، جس پر لڑکی دعا نے کور کمانڈر کراچی سے اظہار تشکر کیا۔ذرائع کے مطابق دعا کی اپیل پر کور کمانڈر کراچی کی ہدایت پر پاک آرمی نے دعا اور اس کے ساتھ پھنسے کئی لوگوں کو ریسکیو کرلیا۔

دعا نے پاک افواج سے اظہار تشکر کیا اور ریسکیو کے عمل کی ویڈیو بنا کر وائرل کی۔دعا نے کہاکہ میرے اور میرے ساتھ سیلاب میں پھنسے لوگوں کو

پاک آرمی نے ریسکیو کیا جس پر ان کی شکر گزار ہوں۔انہوں نے کہا کہ پاک آرمی نے مشکل وقت میں ساتھ نبھایا جس پر ہم سب ان کے شکر گزار ہیں۔

خیال رہے کہ اندرون سندھ سے اب لوگوں کو بحفاظت کراچی اور حیدرآباد منتقل کیا جارہا ہے،

دادو سے بھی مزید سیلاب زدگان کراچی، حیدرآباد و دیگر حفاظتی مقامات پر منتقل کیے جارہے ہیں۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…