پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

دعا زہراکیس۔۔ظہیر احمد کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 30  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کا شوہر اور جیٹھ ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار ہوگئے۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے لڑکی کے مبینہ اغوا کے مقدمے میں ملزمان ظہیر اور شبیر کی عبوری ضمانت مسترد کردی۔کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے کم عمر لڑکی کے مبینہ اغوا کے مقدمے میں

ملزمان ظہیر اور شبیر کی عبوری ضمانت اور طبی معائنہ سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔عدالت نے مرکزی ملزمان ظہیر اور شبیر کی عبوری ضمانت مسترد کردی

اور ملزمان کو حراست میں لینے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے مدعی مقدمہ کی میڈیکل معائنے کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے ملزمان کی جانب سے دائر درخواستوں کی سماعت 2 ستمبر تک ملتوی کردی۔ پولیس حکام ملزمان ظہیر اور شبیر کو

لیکر عدالت سے روانہ ہوگئی۔ملزمان کی عبوری ضمانت عدالت نے مسترد کردی تھی۔ضمانت مسترد ہونے پر پولیس نے ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔ گذشتہ روز عدالت نے درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…