اسلام آباد (این این آئی)وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل اور وزارتِ خزانہ کے اعلیٰ حکام نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے رابطہ کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ اور وزارت خزانہ نے خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ تیمورجھگڑا کے لکھے گئے خط پر آئی ایم ایف کو وضاحت کی۔وزارت خزانہ کے اعلامیے میں بتایا گیا کہ چاروں صوبوں اور وفاق نے تمام نکات پر عمل درآمد کی یقین دہانی کرا رکھی ہے اور صوبے اور وفاق اپنے وعدے پر قائم ہیں۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے پر ہر حال میں عمل درآمد ہوگا اور آئی ایم ایف نے پاکستان کی وضاحت پر مثبت ردعمل دیا ہے۔
پاکستان نے پختونخوا کے وزیر کے خط پر وضاحت کیلئے آئی ایم ایف سے رابطہ کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے



















































