اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

دنیا کا سب سے بڑا کھیرا اگانے کا عالمی ریکارڈقائم

datetime 27  اگست‬‮  2022 |

لندن (این این آئی )برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک شہر ی نے دنیا کا سب سے بڑا کھیرا اگا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی شہری سیبسٹین سوسکی نے 3 فٹ اور 8.6 انچ بڑا کھیرا اگا کر گنیز ورلڈ ریکارڈز کی بک میں اپنا نام درج کروالیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈز حکام کا کہنا ہے کہ پولینڈ سے تعلق رکھنے والے سیبسٹین جو اب انگلینڈ کے علاقے ساوتھ ہیمپٹن میں رہتے ہیں ،انہوں نے دنیا کے سب سے بڑے کھیرے اگانے کا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔اس سے قبل دنیا کے سب سے بڑے کھیرے کی لمبائی تقریبا 3 فٹ اور 6 انچ تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…