پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

دو اکاؤنٹس سے اسد عمر اور قاسم سوری نے پیسے نکالے،ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت

datetime 26  اگست‬‮  2022 |

دو اکاؤنٹس سے اسد عمر اور قاسم سوری نے پیسے نکالے،ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،

کراچی اور کوئٹہ میں 2 اکاؤنٹس سے اسد عمر اور قاسم سوری نے پیسے نکالے۔حکام نے بتایا کہ جولائی 2013 میں اسد عمرکے اکاؤنٹ میں

پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے 15 لاکھ ٹرانسفر ہوئے اور یہ پیسے نجی بینک کی زمزمہ برانچ میں اسد عمر کے ذاتی اکاؤنٹ میں آئے۔

حکام نے بتایا کہ کوئٹہ میں جناح روڈ پر واقع ایک بینک سے قاسم سوری نے قسطوں میں 21 لاکھ روپے نکلوائے،

یہ بینک اکاؤنٹ بھی پی ٹی آئی کا تھا جسے ظاہر نہیں کیا گیا۔دوسری جانب ایف آئی اے نے غیرملکی فنڈز ٹرانسفر کی تحقیقات کیلئے 6 ملکوں سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا، کینیڈا، سوئٹزرلینڈ، امریکا، متحدہ عرب امارات اور سنگاپور کو خط لکھ دیا،

ان ملکوں سے ایم ایل اے کے تحت معلومات کے تبادلے کی درخواست کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…