ہفتہ‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2024 

شہبازگل نے سیشن کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائرکردی

datetime 25  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہبازگل نے سیشن کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائرکردی

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما شہبازگل نے سیشن کورٹ میں درخواست ضمانت دائرکردی۔

شہباز گل نے اپنے وکیل فیصل چوہدری اور دیگر قانونی ٹیم کے توسط سے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی۔

شہباز گل نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ میرے خلاف مقدمہ بدنیتی اور سیاسی بغض کی بنیاد پر بنایا گیا

اور میرے بیان کے کچھ حصے توڑ مروڑ کر ایف آئی آر میں شامل کیے گئے ۔درخواست میں کہا گیا کہ

اعلیٰ ترین یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل ہوں، امریکا اوریورپ کی درسگاہوں میں پڑھاتا رہا ہوں،

میرے خلاف پرچے میں درج دفعات کے تحت مقدمہ نہیں بنتا۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ مجھے بدنیتی کے تحت مقدمے میں پھنسایا گیا

لہٰذا درخواست ضمانت منظورکی جائے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے چیف آف اسٹاف کو

اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا جنہیں گزشتہ روز عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

موضوعات:



کالم



پاور آف ٹنگ


نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…