اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کو بھی آف ائیر کر دیا گیا، تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ عارف حمید بھٹی صاحب کو بھی آف ائیر کر دیا گیا، ارشد شریف، صابر شاکر، عمران ریاض خان، سمیع ابراہیم، جمیل فاروقی، ایاز امیر، خاور گھمن، معید پیرزادہ، ملیحہ ہاشمی، تشدد، گرفتاری، جعلی ایف آئی آرز اور قدغنیں، فسطائیت کی یہ مثالیں پاکستان کی تاریخ میں آمریت کے بدترین ادوار کو بھی پیچھے چھوڑ گئیں۔
معروف صحافی عارف حمید بھٹی کو بھی آف ائیر کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































