اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی عوامی مقبولیت کا ایک اور ریکارڈ قائم ہو گیا

datetime 24  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کی عوامی مقبولیت کا ایک اور ریکارڈ، عمران خان کی دعوت پر لاکھوں نوجوانوں نے ’’عمران ٹائیگرز‘‘ کا حصہ بننے کیلئے رابطہ کرلیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان نے کل شام نوجوانوں کو’’عمران ٹائیگرز‘‘ میں شمولیت کی دعوت دی تھی، جس کے بعد ’’عمران ٹائیگرز‘‘میں عوام کی شمولیت کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق عمران ٹائیگرز کیلئے رجسٹر ہونے کیلئے

پی ٹی آئی نے واٹس ایپ نمبر اور ویب سائٹ مہیا کردی ہے، عمران خان کے اعلان کے بعد پہلے 15 گھنٹے میں واٹس ایپ پر 42 ہزار افراد نے رجوع کیا ہے۔

عمران ٹائیگرز میں شمولیت کیلئے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے فراہم کی گئی ویب سائٹ www.imrantigers.com اور

https://www.imrantigers.com پر اب تک 2 لاکھ 88 ہزار افراد رابطہ کرچکے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی

بار کسی جماعت کی دعوت پر عوام کی جانب سے اتنا بڑا رسپانس ملا ہے، جس کے بعد پی ٹی آئی نہایت کم وقت میں اتنا بڑا رسپانس حاصل کرنے والی جماعت بن گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…