اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اہم رہنما قتل

datetime 24  اگست‬‮  2022 |

تحریک انصاف کے اہم رہنما قتل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )راولپنڈی میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ماجد ستی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ سکستھ روڈ پر پیش آیا۔ ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق ماجد ستی کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ علاج کے دوران دم توڑ گئے، فائرنگ کی وجوہات تاحال سمنے نہیں آسکیں۔خیال رہے کچھ روزقبل کوئٹہ میں

نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تحریک انصاف کی کارکن نرگس بلوچ کو قتل کر دیا تھا۔ مقتولہ کے دو بچوں کو گزشتہ سال قتل کر دیا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ بلوچستان یونیورسٹی کے قریب موٹرسائیکل سواروں نے خاتون رکن کو نشانہ بنایا،

مقتولہ کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا تھا کہ مقتولہ کے دو بچوں کو

قتل کرنے پر نرگس بلوچ نے نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا لیکن پولیس ملزم کو گرفتار نہیں کر سکی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…