اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھا دی گئی

datetime 23  اگست‬‮  2022 |

امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھادی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے 600 سے زائد امپورٹڈ اشیا (درآمدی اشیائے تعیش) پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھادی ہے۔

تمام امپورٹڈ گاڑیوں پر ڈیوٹی 70 سے بڑھا کر 100 فیصد کر دی گئی ہے۔امپورٹڈ جام، جیلی پر ڈیوٹی 20 سے بڑھا کر 49 فیصد کردی گئی

جبکہ امپورٹڈ باتھ روم فٹنگز پر ڈیوٹی 30 سے بڑھا کر 49 فیصد کردی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق جیولری باکس پر 49 اور امپورٹڈ کراکری

پر ڈیوٹی 49 فیصد کردی۔ امپورٹڈ گوشت اور مچھلی پر ریگولیٹری ڈیوٹی دگنی کردی گئی۔امپورٹڈ چاکلیٹ اور کوکو پاؤڈر پر ڈیوٹی 10سے

بڑھا کر 49 فیصد کردی گئی جبکہ امپورٹڈ دلیہ اور آٹے پر ڈیوٹی 10سے بڑھا کر 35 فیصد کردی گئی

۔نوٹیفکیشن کے مطابق برانڈڈ امپورٹڈ ڈرائی فروٹس اور بادام پر ڈیوٹی 20 سے بڑھا کر 74 فیصد کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…