منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

شوکت ترین اور جہانگیر ترین مابین لندن میں اہم ملاقات دونوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟افواہیں دم توڑ گئیں

datetime 23  اگست‬‮  2022 |

شوکت ترین اور جہانگیر ترین مابین ملاقات

لاہور(آن لائن )سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے لندن میں جہانگیر ترین سے ملاقات کی تصدیق کر تے ہوئے کہا کہ جہانگیر ترین نے پارٹی میں واپس آنے سے متعلق کوئی رضامندی ظاہر نہیں کی۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شوکت ترین نے کہا جہانگیر ترین سے لندن میں ملاقات ہوئی ہے ہم نے اکٹھے لنچ کیا لیکن نہ سیاست پر اور نہ ہی کوئی پارٹی میں واپسی سے متعلق کوئی بات ہوئی۔

یہ افواہیں ہیں کہ مل کر کوئی سیاسی جماعت بنانے جا رہے ہیں ہم کوئی پارٹی نہیں بنار ہے۔

ملاقات میں صرف ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین کی آئندہ کی سیاسی حکمت عملی کیا ہے مجھے کچھ علم نہیں وہی بہتربتا سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…