اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

9 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس ، انتہائی اہم ترین بڑی گرفتار ی کر لی گئی

datetime 23  اگست‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی) 9ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اہم ملزم مرزا ایاز علی بیگ کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر انٹرنل آڈٹ نے نو ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس میں اہم ملزم مرزا ایاز علی بیگ کو گرفتار کر لیا۔ذرائع نے بتایاکہ گرفتار ملزم نے منی لانڈرنگ کے لیے کوالٹی انٹرنیشنل کے نام سے جعلی کمپنی بنائی ہوئی تھی،

ڈی ایچ اے فیز سیون کے نجی بینک کے کئی اکائونٹ ملزم کے زیر استعمال تھے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق نجی بینک کے اکائونٹس میں اربوں روپے کی ٹرانزیکشن کا ریکارڈ بھی حاصل کر لیا گیا

، ملزم کے قبضے سے منی لانڈرنگ کے حوالے سے فہرست بھی برآمد کر لی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ملزم کا نام منی لانڈرنگ کی

درج ایف آئی آر میں بھی شامل ہے، گرفتار ملزم کے پاس بیٹری کمپنی کے مالک سے اور کئی شخصیات کی رقوم منتقلی کے

شواہد بھی حاصل کر لیے گئے۔ملزم کو آج کسٹم کورٹ میں ریمانڈ کے لیے پیش کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…