جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

صرف ایک رات میں کئی ساتھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے بڑے بڑے نام سامنے آنے والے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 23  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صرف ایک رات میں کئی ساتھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )صرف ایک رات میں کئی ساتھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے ، بڑے بڑے نام سامنے آنے والے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مسلم لیگ ن کے رہنما و رکن کے پی اسمبلی اختیار ولی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’تحریک انصاف کےسینئر رہنما پرویز خٹک اور پارٹی نائب کپتان شاہ محمود نے عمران نیازی کا ساتھ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

انکا کہنا تھا کہ قریبی دوستوں سے صلاح مشورہ کرلیا گیا، کسی بھی وقت عمران سے لاتعلقی کا اعلان کر سکتے ہیں۔ن لیگ کے رہنما نے ایک اور ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ

’’صرف ایک رات میں عمران کے کئی قریبی ساتھیوں نے لاتعلقی کا اظہار کردیا، بڑے بڑے نام سامنے آنے والے ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ ’’عمران نیازی نے ایک وفاقی وزیر کو ٹیلی فون کیا ہے اور گرفتاری اور مقدمات سے بچانے میں مدد کی

درخواست کی ہے جبکہ اس کے جواب میں وفاقی وزیر نے نوازشریف سے رابطہ کرنے کا مشورہ دیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…