جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ملک میں 43فیصد مہنگائی بڑھ گئی ہے، 4 ارب ڈالر کیلئے قومی اثاثے بھی دا ئوپر لگا دیئے گئے ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 21  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک میں 43فیصد مہنگائی بڑھ گئی ہے، 4 ارب ڈالر کیلئے قومی اثاثے بھی دا ئوپر لگا دیئے گئے ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے خبردار کیا کہ ملک خانہ جنگی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے،

ملک میں 43فیصدمہنگائی بڑھ گئی ہے اور 4 ارب ڈالر کیلئے قومی اثاثے بھی دا پر لگا دیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا

ملک میں 43فیصدمہنگائی بڑھ گئی ہے اور 4 ارب ڈالر کیلئے قومی اثاثے بھی دا ئوپر لگا دیئے ہیں،

شیخ رشید نے خبردار کیا کہ ملک خانہ جنگی کے دہانے پر پہنچ گیاہے ،(آج) اتوار کو لیاقت باغ میں عمران خان کاتاریخی جلسہ ہوگا۔

شیخ رشید نے ایک اور ٹوئٹ میں شہباز گل کے حوالے سے لکھا کہ پاکستان کی75سالہ تاریخ میں جو کچھ

شہباز گل کے ساتھ ہوا اس کی مثال نہیں ملتی،شہبازگل کے تشددپرعمران خان کی ٹوئٹ نے ساری دنیا

میں حکمرانوں کی ناک کاٹ دی ، حکمرانوں کے اس احمقانہ قدم سے پاکستان کا تشخص تباہ ہو گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…